سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے ٹرائل روکنے کا حکم دیا، تو ایڈشنل اٹارنی جنرل نے اعتراض کیا، جس پر جسٹس ہاشم کاکڑ نے کہا کہ آپ کسی کا منہ تو بند نہیں کر سکتے، دونوں نامور وکلاء ہیں، کیس اپنی اسٹریٹجی سے لڑیں گے، ٹرائل کا سامنا کریں گے، 16 دسمبر کو ہائیکورٹ میں سماعت ہے، ایک دن میں ایمان مزاری کو پھانسی نہیں چڑھا سکتے!
Comments 0