حکومت نے قرض پروگرام پر عملدرآمد کیلئے آئی ایم ایف کو اہم یقین دہانیاں کرا دیں۔
وزارت خزانہ کے مطابق وفاق اور صوبے مل کر پروگرام کی تمام شرائط پر مکمل عملدرآمد یقینی بنائیں گے، صوبائی حکومتیں آئی ایم ایف قرض پروگرام کیخلاف کوئی پالیسی اقدام نہیں کریں گی۔
وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ نیشنل فسکل پیکٹ کے تحت اخراجات صوبوں کو منتقل کررہے ہیں، صوبوں کی زرعی انکم ٹیکس کیلئے جامع اصلاحات تیار کرلی گئیں، زرعی ٹیکس چوری روکنے اور نظام بہتر بنانے کے اقدامات شامل ہیں۔
Comments 0