حکومت نے نجی حج آپریٹرز کیلئے وارننگ جاری کردی

حکومت نے نجی حج آپریٹرز کیلئے وارننگ جاری کردی
حکومت نے نجی حج آپریٹرز کیلئے وارننگ جاری کردی، وزارت مذہبی امور نے واضح کردیا کہ غفلت یا لاپرواہی کے باعث اگر کوئی عازم حج پر روانہ نہ ہوسکا تو متعلقہ کمپنی کا لائسنس منسوخ کردیا جائے گا۔ رپورٹ کے مطابق کمپنی آئندہ حج آپریٹر کے طور پر کام نہیں کر سکے گی، پرائیویٹ حج آپریٹرز کو حج پیکیج کی 100 فیصد رقم متعلقہ سعودی اکاؤنٹس میں جمع کرانے کی ہدایت کردی گئی۔ وزارت مذہبی امور نے پرائیویٹ حج آپریٹرز کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ حج اخراجات جمع کرانے کی آخری تاریخ 31 دسمبر ہے۔

Comments 0

Login to post a comment.