فوجی عدالت کا لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کیخلاف فیصلہ آگیا

فوجی عدالت کا لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کیخلاف فیصلہ آگیا
فوجی عدالت کا لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کیخلاف فیصلہ آگیا آئی ایس پی آر کے مطابق سابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو 14 سال قید بامشقت کی سزا سنادی گئی، ان کے خلاف 4 الزامات پر مقدمہ چلایا گیا تھا۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق فیض حمید کو تمام الزامات میں مجرم قرار دیا گیا، فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کی کارروائی 15 ماہ تک جاری رہی، فیض حمید سیاسی سرگرمیوں میں ملوث پائے گئے۔

Comments 0

Login to post a comment.