الیکٹرانک میڈیا کے لیے ٹکرز

الیکٹرانک میڈیا کے لیے ٹکرز
الیکٹرانک میڈیا کے لیے ٹکرز صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھیتران کی موسیٰ خیل کے ترقیاتی منصوبوں پر ٹیلیفونک گفتگو موسیٰ خیل میں آئندہ 3 برسوں میں سڑکوں کا وسیع جال بچھایا جائے گا، وزیر “فیتے کاٹنے سے ترقی نہیں ہوتی، عملی کام ضروری ہے“ — سردار کھیتران عوام اب باشعور ہو چکی ہے، وہ سوال کرتی ہے کہ یہ سڑکیں پہلے کیوں نہیں بنیں -سردار عبدالرحمن کھیتران سابق ادوار میں موسیٰ خیل میں صرف 10 کلومیٹر سڑک ’’دکھائی‘‘ گئی — صوبائی وزیر موجودہ حکومت ہر منصوبے میں شفافیت اور تیزی کے ساتھ کام کررہی ہے۔صوبائی وزیر پی ایچ ای

Comments 0

Login to post a comment.