تلاش گمشدگی
قلعہ عبداللہ کے علاقے میزئی اڈہ سے تعلق رکھنے والا 7 سالہ محمد ولد عبداللہ جان جو گوردت سنگھ روڈ پر مدرسے کے پروگرام میں شرکت کیلئے گئے تھے لیکن تاحال واپس نہیں آئے لہذاء اس کے بارے میں کسی کو معلومات ہوں تو قریبی پولیس تھانہ یا دئیے گئے موبائل نمبر 03337837154 پر اطلاع دیں۔
Comments 0