*مچھ: بازار اڈہ میں دھماکہ، ایک شخص زخمی*
*مچھ: زخمی ہونے والے شخص کو ہسپتال ریفر کردیا گیا،*
*مچھ: دھماکے کے مقام سے پولیس شواہد اکٹھے کررہے ہیں، پولیس ذرائع*
*مچھ: دھماکے کی نوعیت کا معلوم نہ ہوسکا، مزید تحقیقات مچھ پولیس کررہی ہے،*
*مچھ: زخمی شخص کی حالت خطرے سے باہر سے باہر ہے، ہسپتال ذرائع*
Comments 0