*مسلح حملے کی افواہیں بے بنیاد، انوار الحق کاکڑ چین میں خیریت سے ہیں، قریبی ذرائع*
اسلام آباد: سابق نگران وزیرِاعظم انوار الحق کاکڑ کے قریبی ذرائع نے بتایا ہے کہ پمبینہ مس۔لح ح۔ملے سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبریں جھوٹی اور بے بنیاد ہیں انوار الحق کاکڑ اس وقت چین کے سرکاری دورے پر موجود ہیں اور مکمل طور پر خیریت سے ہیں۔
Comments 0