چیف جسٹس پاکستان و چیٸرمین جوڈیشل کمیشن یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا اجلاس آج ہوگا۔سپریم کورٹ میں مستقل جج کی تعیناتی کے معاملے کا جاٸزہ لیا جاٸیگا۔جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کو سپریم کورٹ کامستقل جج بنانے پر غور ہوگا،اجلاس میں چیف جسٹس سندھ اور بلوچستان ہائیکورٹس کیلٸے ناموں کی منظوری دی جائے گی
Comments 0