سیکیورٹی فورسز نے تفتان میں فتنہ الہندوستان کی بڑی دہشت گردی کی کوشش ناکام بنا دی

سیکیورٹی فورسز نے تفتان میں فتنہ الہندوستان کی بڑی دہشت گردی کی کوشش ناکام بنا دی
*سیکیورٹی فورسز نے تفتان میں فتنہ الہندوستان کی بڑی دہشت گردی کی کوشش ناکام بنا دی* *بھرپور جوابی کارروائی، تین دہشت گرد جہنم واصل، آپریشن جاری* فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں نے ایف سی ہیڈ کوارٹر نوکنڈی پر بزدلانہ حملے کی ناکام کوشش کی، تاہم سیکیورٹی فورسز کی بروقت اور موثر کارروائی نے دشمن کے ناپاک عزائم خاک میں ملا دیے۔ ایک خودکش حملہ آور نے مرکزی گیٹ پر خود کو دھماکے سے اڑا لیا، جس کے فوراً بعد کوئیک رسپانس فورس (QRF) نے فوری جوابی کارروائی کرتے ہوئے باقی تین دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا۔سیکیورٹی فورسز کی جانب سے آپریشن جاری ہے،جلد باقی ماندہ دہشت گرد کو انجام تک پہنچایا جائے گا۔

Comments 0

Login to post a comment.