تہران(بی بی سی)ممبئی میں ایران کے قونصلیٹ جنرل نے کہا ہے کہ عام خیال کے برعکس ایران نے تمام چینی جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت نہیں دے رکھی۔
ایکس پر اپنی پوسٹ میں قونصلیٹ جنرل نے لکھا کہ ’ایران نے چینی جہاز کو گزرنے کی اجازت نہیں دی۔‘
پوسٹ کے مطابق ’سن پروفٹ‘ جہاز جس کی ملکیت اور عملہ چینی شہریوں پر مشتمل ہے، اچانک راستہ بدلنے اور واپس جانے پر مجبور ہوا۔
Comments 0