انطالیہ(بی بی سی)ترکی نے امید ظاہر کی ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی میں توسیع ہو جائے گی جو 21 اپریل یعنی بدھ کے روز تک ہے۔
اتوار کے روز انطالیہ ڈپلومیسی فورم میں ترکی کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے کہا کہ ’کوئی بھی اگلے ہفتے جنگ بندی کے خاتمے پر ایک نئی جنگ نہیں دیکھنا چاہتا۔ ہمیں امید ہے کہ فریقین جنگ بندی میں توسیع کریں گے۔‘
انھوں نے مزید کہا کہ ’مجھے امید ہے کہ اس میں توسیع ہو گی۔ میں اس بارے میں مثبت سوچ رہا ہوں۔‘
Comments 0