اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے کوئٹہ بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے بارے وزیراعلیٰ بلوچستان کی درخواست مسترد کر دی

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے کوئٹہ بلدیاتی انتخابات  ملتوی کرنے بارے  وزیراعلیٰ بلوچستان کی درخواست مسترد کر دی
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے کوئٹہ بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے بارے وزیراعلیٰ بلوچستان کی درخواست مسترد کر دی الیکشن کمیشن کا اہم فیصلہ، کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق وزیراعلیٰ بلوچستان کی درخواست مسترد اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے کوئٹہ میں 28 دسمبر کے بلدیاتی انتخابات سے متعلق تفصیلی حکم نامہ جاری کر دیا۔ اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے وزیراعلیٰ بلوچستان کی انتخابات مؤخر کرنے کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا، حلقہ بندیوں پر اعتراضات مسترد۔ اسلام آباد: ملک میں صاف اور شفاف انتخابات کا انعقاد آئینی ذمہ داری ہے، وفاقی و صوبائی حکومتیں کمیشن کی معاونت کی پابند ہیں۔ اسلام آباد: کوئٹہ میں حلقہ بندیوں کا عمل مکمل اور قانونی ہے، عدالت سے تصدیق شدہ ہے، الیکشن کمیشن کا حکم نامہ۔ اسلام آباد: موسم اور سیکیورٹی صورتحال کی بنیاد پر انتخابات ملتوی نہیں کیے جا سکتے، الیکشن کمیشن نے تمام تیاریاں مکمل کر لیں۔ اسلام آباد: منتخب نمائندوں کی مدت سے متعلق وزیراعلیٰ کی پیش کردہ معلومات درست نہیں تھیں، الیکشن کمیشن کا فیصلہ

Comments 0

Login to post a comment.