ملتان میں شوہر نے گھریلو جھگڑے کے دوران بیوی اور ساس پر تیزاب پھینک دیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق تی

ملتان میں شوہر نے گھریلو جھگڑے کے دوران بیوی اور ساس پر تیزاب پھینک دیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔  پولیس کے مطابق تی
ملتان میں شوہر نے گھریلو جھگڑے کے دوران بیوی اور ساس پر تیزاب پھینک دیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق تیزاب حملے میں زخمی خواتین کو نشتر اسپتال منتقل کردیا گیا، جہاں ان کا علاج جاری ہے، خواتین کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ تیزاب حملے میں زخمی بیوی 5 فیصد اور ساس 8 فیصد جھلسی ہیں۔

Comments 0

Login to post a comment.