وزیراعلیٰ پنجاب کا اہم اقدام، امام مسجد کو اعزازیہ کارڈ کی منظوری

وزیراعلیٰ پنجاب کا اہم اقدام، امام مسجد کو اعزازیہ کارڈ کی منظوری
*وزیراعلیٰ پنجاب کا اہم اقدام، امام مسجد کو اعزازیہ کارڈ کی منظوری* وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا یکم جنوری 2026ء سے ادائیگی کا حکم، پہلی مرتبہ پے آرڈر دیئے جائیں گے یکم فروری سے ”وزیراعلیٰ پنجاب اعزازیہ کارڈ برائے امام مسجد صاحب“ کے ذریعے ادائیگی ہوگی

Comments 0

Login to post a comment.