جے یو آئی سیکرٹری جنرل رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالغفورحیدری کی جے یو آئی رہنما فرخ کھوکھر کی گرفتاری کی شدید مذمت

جے یو آئی سیکرٹری جنرل رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالغفورحیدری کی جے یو آئی رہنما فرخ کھوکھر کی گرفتاری کی شدید مذمت
جے یو آئی سیکرٹری جنرل رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالغفورحیدری کی جے یو آئی رہنما فرخ کھوکھر کی گرفتاری کی شدید مذمت اسلام آباد انتظامیہ اپنی ناکامی چھپانے کیلئے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کررہی ہے ۔مولانا عبدالغفورحیدری فرخ کھوکھر پاکستان کے وفادار شہری اور ہمیشہ قومی سلامتی اور عام عوام کا سوچتے ہیں ۔مولانا عبدالغفورحیدری تلاشی کے نام پر جے یو آئی کے پرچم اتارنے کی ضد اور تضحیک آمیز رویہ کی شدید مذمت کرتے ہیں ۔مولانا عبدالغفورحیدری وفاقی حکومت واقعہ کا نوٹس لیکر متعلقہ افسران کے خلاف کاروائی کرے ۔مولانا عبدالغفورحیدری جاری کردہ ۔ مرکزی میڈیا سیل جمعیت علماء اسلام پاکستان

Comments 0

Login to post a comment.