ژوب : پولیس لائن میں دو اہلکار آپس میں لڑ پڑے.. پولیس زرائع
ژوب : اہلکاروں کا ایک دوسرے پر فائرنگ ، پولیس
ژوب : فائرنگ سے تین اہلکار زخمی ۔۔۔ پولیس
ژوب : کمیونیکیشن اسٹاف کے دو اہلکار اور ایک سپائی زخمی ۔۔ پولیس
ژوب : ایک سپاہی زخمی حالت میں گرفتار دوسرا تشویشناک حالت میں کوئٹہ روانہ کر دیا گیا۔۔ پولیس
ژوب : فوری طو پر وجہ معلوم نہ ہو سکی ، تفتیش جاری ہے ،ایس ایچ او سٹی تھانہ عبدالرشید
Comments 0