اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی سے وزیراعظم کے سیاسی مشیر رانا ثنا اللہ کی قیادت میں وفد کی ملاقات

اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی سے وزیراعظم کے سیاسی مشیر رانا ثنا اللہ کی قیادت میں وفد کی ملاقات
تحریک تحفظ أئین پاکستان کے سربراہ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزى سے وزیراعظم کے سیاسی مشیر رانا ثناءاللہ کی اپنے وفد کے ہمراہ اپوزیشن چیمبر میں منگل کے روز ملاقات کی ۔ملاقات میں موجودہ بین لااقوامی سیاسی صورت حال پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ ملاقات میں وحدت مسلمین کے سربراہ سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس چیرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر خان اور دیگر نے شرکت کی۔

Comments 0

Sort by:
Login to post a comment.