اسلام آباد۔ (اے پی پی):الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 256 خضدار کیلئے بلوچستان ہائی کورٹ کے جج جسٹس محمد عامر نواز رانا کو اپیلٹ ٹربیونل تعینات کر دیا ہے۔
پیر کو الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یہ اپیلٹ ٹربیونل ریٹرننگ آفیسر کی جانب سے این اے 256 خضدار میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں امیدواروں کے ریٹرننگ آفیسر کی جانب سے کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد کئے جانے کے خلاف اپیلیں نمٹا ئے گا۔
Comments 0