امریکہ نے پاکستان کے ساتھ 686 ملین ڈالر کی اسلحہ ڈیل کی منظوری دے دی، عرب میڈیا

امریکہ نے پاکستان کے ساتھ 686 ملین ڈالر کی اسلحہ ڈیل کی منظوری دے دی، عرب میڈیا
امریکہ نے پاکستان کے ساتھ 686 ملین ڈالر کی اسلحہ ڈیل کی منظوری دے دی، عرب میڈیا اسلحہ ڈیل ایف-16 لڑاکا طیاروں کو اپ گریڈ کرنے کے لیے کی گئی امریکی دفاعی سیکیورٹی کوآپریشن ایجنسی نے کانگریس کو خط لکھ کر آگاہ کر دی ڈیل کے تحت پاکستان 92 لنک-16 سسٹمز اور 6 ایم کے-82 بم خریدے گا طیاروں کے ہارڈویئر اور سافٹ ویئر اپڈیٹس بھی شامل ہوں گے نیویگیشن اور کریپٹوگرافک آلات بھی پیکیج کا حصہ ہوں گے معاہدے کے تحت ہتھیاروں کی انٹیگریشن اور سپورٹ آلات بھی مہیا کیے جائیں گے اس اپ گریڈ کے بعد پاکستان کے F-16 طیاروں کی صلاحیت 2040 تک نمایاں طور پر بڑھ جائے گی

Comments 0

Login to post a comment.