کوئٹہ سے کراچی جانیوالی مسافر بس میں پولیس نے مشکوک مسافروں سے بڑی مقدار میں منشیات برآمد کر لی، کارروائی کے دوران 2 خواتین اور بچی سمیت 4 افراد کو حراست میں لے کر مقدمہ درج کرلیا گیا۔
کوئٹہ سے کراچی جانے والی مسافر بس میں پولیس نے تلاشی لی، اس دوران مشکوک مسافروں سے بڑی مقدار میں منشیات برآمد ہوئی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ کارروائی میں 2 خواتین اور بچی سمیت 4 افراد کو حراست میں لے لیا گیا، ملزمان کیخلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔
پولیس کے مطابق منشیات اسمگلنگ میں ملوث نیٹ ورک سے متعلق اہم انکشافات متوقع ہیں۔
Comments 0