ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کے مشیر محسن رضائی نے کہا ہے کہ امریکی مسلسل جنگ سے خوف زدہ ہیں اورایران طویل جنگ کے لیے تیار ہے۔ایرانی لانچر امریکی بحری جہازوں کو ڈبونے کے لیے تیار ہیں،مکمل حقوق تسلیم کیےجانے تک آبنائے ہرمز نہیں چھوڑیں گے۔ محسن رضا نے مزید کہا کہ اگر ایرانی بحریہ تباہ ہوچکی ہے تو پھر امریکا آبنائے ہرمز سے گزرنے کی جرات کیوں نہیں کررہا۔
Comments 0