اسرائیل اور لبنان کے رہنماؤں کے درمیان 34 سال بعد جمعرات کو رابطہ ہوگا: ٹرمپ

اسرائیل اور لبنان کے رہنماؤں کے درمیان 34 سال بعد جمعرات کو رابطہ ہوگا: ٹرمپ
واشنگٹن(بی بی سی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹروتھ سوشل پر ایک پیغام میں کہا ہے کہ وہ ’اسرائیل اور لبنان کے درمیان کشیدگی میں کچھ کمی کی کوشش کر رہے ہیں۔‘ ’دونوں (ملکوں کے) رہنماؤں کے درمیان کافی عرصے سے بات نہیں ہوئی، تقریباً 34 برس گزر چکے ہیں۔ یہ رابطہ کل ہو گا۔‘

Comments 0

Sort by:
Login to post a comment.